اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا واحد آپشن ،مجھے 3 لاکھ لوگ دےدیں، پھر ہم نہیں اسٹیبلشمنٹ ہم سے بات کرے گی، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ اگر مجھے صرف 3 لاکھ بندے دے دیں تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ڈی چوک پر دھرنا دوں گا اور پھر ہم نہیں بلکہ اسٹبلشمنٹ مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں ،جلد رہا ہوں گے، عمر ایوب

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ جلد رہا ہوں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں

غزہ

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

نیویارک (نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوگیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے تصدیق کردی۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہم ممبران کو مناسب وقت مزید پڑھیں

شبلی فراز

قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیے،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دئیے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

پشاور ہائیکورٹ سے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورہوگئی

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ مزید پڑھیں

عظمی خان اور علیمہ خان

یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان مزید پڑھیں