لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے484روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 333روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔