پی ٹی آئی کا احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج ،تمام داخلی و خارجی راستے بند ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ، بس اڈے بھی بند

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ، ایمر جنسی کی صورتحال میں دوسرے مزید پڑھیں