شوکت یوسفزئی

حکومت بے گناہ لوگوں کو رہا کرنے کے بارے میں سوچے’شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کال پر عمل ہوگیا تو ملک کو کافی نقصان ہوگا۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

زرتاج گل

عمران خان ڈیل کی بجائے موت کو ترجیح دے گا، بندوق اور طاقت سے تحریک انصاف نہیں جھکے گی،زرتاج گل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کو یہ بات سمجھ آگئی ہے بندوق اور طاقت سے تحریک انصاف نہیں جھکے گی۔ حکومت سول نافرمانی تحریک سے قبل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹے گی،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے تحریک انصاف کبھی بھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹے گی،خواجہ آصف کے بیانات سیاست کا حصہ ہیں،ان سے ہم دل برداشتہ نہیں ہوں گے،مذاکرات کن مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پاکستان کو آئین ، قانون کے راستے پر چلانے کی عمران خان کی کمٹمنٹ میں کمی نہیں آئی’ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود پاکستان کو آئین و قانون کے راستے پر چلانے کی عمران خان کی مزید پڑھیں

مونس الہٰی

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

گجرات(کورٹ رپورٹر) رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔ گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہینگے، اپنا حق لے کر رہینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی’ شاہ محمود قریشی

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک میں جنگل کا قانون نافذ ،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج

پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل، جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پیر کو دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں، انتظامیہ کی ہدایت پر جڑواں مزید پڑھیں