پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور مارکیٹ میں بہتری کے اثرات کے باعث 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں

ترسیلات زر

جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ، 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک)جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، ملکی برآمدات میں 7.2 فیصد اور درآمدات میں 11.4 فیصد تک اضافہ ہوا، ٹیکس وصولیاں 25 فیصد بڑھ گئیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

منی چینجرز

بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور کر لی گئیں جس کے تحت زیادہ ترسیلات زر وصول کریں اور زیادہ مالیاتی فائدہ اٹھائیں سکیم منظور کی گئی ہے۔ ترسیلات زر وصول کرنے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےجاری اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ،2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک جا پہنچیں

اسلام آ باد (کامرس ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر میں بھیجی گئی ترسیلات زر سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک جا پہنچیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں