عمران خان

توشہ خانہ ٹو،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس، سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس مزید پڑھیں