جاپان خلا کو عسکری میدان میں تبدیل کر رہا ہے، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)جاپان کے ایوانِ بالا نے وزارت دفاع کے قیام کے ایکٹ میں ایک ترمیم منظور کی ہے، جس میں ایئر سیلف ڈیفنس فورس کا نام بدل کر “ایئر اینڈ اسپیس سیلف ڈیفنس فورس” رکھا گیا ہے اور اس مزید پڑھیں

جاپان

جاپانی حکومت کو عسکریت پسندانہ عزائم سے خبردار رہنا چاہیے ، جاپانی دانشور

ٹو کیو (نیوز ڈیسک)جاپان کی ” مرایاما بیان کی وراثت اور ترقی” تنظیم کے چیئرمین فوجیتا تاکاکیگے نے حال ہی میں نانجنگ قتلِ عام کے متاثرین کی یادگار کا دورہ کیا۔اتوار کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزارتِ خارجہ

جاپان کو عملی اقدامات کے ذریعے عسکریت پسندی سے مکمل لاتعلقی اختیار کرنا ہوگی، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ ٹوکیو ٹرائل کے آغاز اور نیورمبرگ ٹرائل کے اختتام کو 80 برس مکمل ہونے پر جاپان اور جرمنی نے مزید پڑھیں

جاپانی حکومت

جاپانی حکومت کی جانب سے امن پسند آئین میں ترمیم مشرقی ایشیا میں کشیدگی کو بڑھا دے گی، جاپانی ماہرقانون

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) جاپانی حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافے، سیکیورٹی پالیسیوں میں تبدیلی، امن پسند آئین میں ترمیم اور عسکری توسیع کی کوششوں کے حوالے سے ایک جاپانی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چین اور لاؤس

جاپان اشتعال انگیزی کو بڑھانے کے راستے پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 80 سال قبل، مشرق بعید کے بین الاقوامی فوجی ٹربیونل (انٹرنیشنل ملٹری ٹریبونل فار دی فار ایسٹ) نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے اے کلاس جنگی مجرموں کے خلاف اجتماعی مقدمہ چلا کر جاپانی عسکریت پسندی مزید پڑھیں

جاپان

جاپان کے اقدامات جنگِ عظیم دوم کے بعد کے عالمی نظام کے لیے خطرہ ہیں ، بین الاقوامی شخصیات کا انتباہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ عرصے میں جاپان کی جانب سے ہتھیاروں کی برآمدات میں نرمی اور عسکری پالیسیوں میں تبدیلی جیسے اقدامات پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات نہ صرف مزید پڑھیں

جاپان

جاپانی ڈسٹرا ئر “اکازوچی” کاآبنائے تائیوان سے گزرنا اشتعال انگیزی کے مترادف ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپان میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کا ڈسٹرائر “اکازوچی” آبنائے تائیوان سے گزرا، جس میں تقریبًاً 14 گھنٹے لگے۔ اسے نام نہاد “آزاد جہاز رانی ” نہیں کہا جا سکتا ، بلکہ یہ جاپان کی جانب سے مزید پڑھیں

گو جیاکھون

جاپان میں چینی شہریوں کے خلاف امتیازی سلوک کے واقعات میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپان میں چینی شہریوں کے خلاف امتیازی سلوک کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔جاپان میں قائم چینی سفارت خانے کو دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔ عمارت میں ایک شخص کے زبردستی داخلے کے مزید پڑھیں

جاپان

جاپان میں عوامی احتجاج، آئین میں ترمیم اور عسکری توسیع کے خلاف آواز بلند

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) جاپان میں عوامی حلقوں نے حکومت کی جانب سے آئین میں ترمیم اور فوجی طاقت میں اضافے کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو کے علاقے ایکیبوکورو میں شہریوں نے مزید پڑھیں