چینی وزارت خارجہ

جزیرہ نما کوریا کی صورتحال میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ

 بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ نما کوریا کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا  کہ حالیہ دنوں میں متعلقہ فریقوں کے درمیان محاذ آرائی  اور جزیرہ نما کوریا مزید پڑھیں