سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس،34 چینلز کو شوکاز نوٹس، مالکان کے دستخط کیساتھ جواب طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور ہائیکورٹ،صنم جاوید کومزید کسی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مزید کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے صنم جاوید کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججزکی بطورالیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ،لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ازخود نوٹس کیس, چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفی کمال سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیٹر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے پرسپیکراورڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا سے جواب طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس،2 روز میں جواب طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 روز میں جواب طلب کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت سے جواب طلب

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سینئر قانون دان غلام عباس ہرل کی ڈرائیونگ لائسنس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر وفاق و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی مہم کے دوران رکاوٹوں کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں