صداقت عباسی

صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست، رہائی کیلئے دائر درخواست پر پولیس کو نوٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست اور رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر مزید پڑھیں