پی سی بی

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں