اسد قیصر

حملے کی خبر غلط ہے، میں تو پاکستان میں ہی نہیں ہوں،اسدقیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنماء اورسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان پر حملے کی خبریں درست نہیں۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی تھیں کہ اسد قیصر پر صوابی انٹرچینج کے مزید پڑھیں