بھارت

بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غور

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کو اپنی افواج کے بزدلانہ اقدام کے بعد پاکستانی حملے کا خوف ستانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالا گجرات ٹائٹنز اور لکھن سپر جائنٹس مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بھارت بوکھلاہٹ میں اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز سے پاکستان پر حملے کررہا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرائے جانے والے 25 بھارتی ڈرونز اسرائیلی ساختہ نکلے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج اب تک بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد سے رافیل سمیت 5 طیارے اور درجنوں ڈرونز تباہ مزید پڑھیں

ایران

تیاری پوری ہے، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بھگتے گا: ایران کی وارننگ

واشنگٹن،تہران(نیوز ڈیسک)ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہیکہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں، جنگ نہیں امن چاہتے ہیں لیکن جنگ مزید پڑھیں

چینی قافلے

کراچی ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) ائیرپورٹ کے قریب اتوار کی رات غیرملکیوں کے قافلے پر ہونیوالے حملے کی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آگئیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی جب کہ کارکی مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکاروں

ڈاکوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

لیاقت پور(نیوز ڈیسک ) ماچھکہ میں ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں سے 4 پولیس اہلکاروں کا تعلق لیاقت پورسے ہے، شہید اہلکار محمد عمران چک مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی ڈپٹی کمشنر مستونگ گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے ڈپٹی کمشنر مستونگ گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدحزب اختلاف نے حملے میں ڈی سی ذاکر بلوچ کی شہادت پر گہرے مزید پڑھیں

ڈینش وزیراعظم

جسمانی اور ذہنی طور پر صحت یاب ہو رہی ہوں،ڈینش وزیراعظم

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک)ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کا اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوپن ہیگن میں ہونے والے حملے سے جسمانی اور ذہنی طور مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا داسو پروجیکٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔بدھ کے روز انہوں نےدہشت گرد حملے میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ یقین ہے پاکستان جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پاکستان میں داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ ہنگامی ردعمل اور مزید پڑھیں