ملزمہ نتاشہ

کار ساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی (کورٹ رپورٹر) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب اور زرتاج کی درخواست ضمانت، تفتیش مکمل نہ ہونے پر عدالت برہم

گوجرانوالہ (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں تفتیش مکمل نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی ہنگامہ آرائی مقدمے میں عمر ایوب اور زرتاج مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

جوڈیشل کمپلیکس کیس، علی امین گنڈاپور و دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی درخواست ضمانت پر سماعت29 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رہنما رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، شبلی فراز، علی نواز اعوان و دیگر کی جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت16 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

9 مئی مقدمات،شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ملتوی ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک مزید پڑھیں

پرویز الہی

جناح ہاس حملہ کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل از وقت قرار دے کر خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق وزیراعلی مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو درخواست پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو شیر پا پل مزید پڑھیں