پرائز بانڈ

200روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہوگی

لاہور (کامرس ڈیسک )ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت کیزیراہتمام200 روپے والیپرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔ جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام 250000 پانچ انعام مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور ( کامرس ڈیسک)قومی انعامی بانڈز100اور 1500روپے بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر بروز جمع? المبارک کو منعقد ہورہی ہے 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کے مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ۔پیر کو کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،دوران ٹریڈینگ کمی کے بعدڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا،جس مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کوہوگی

لاہور (کامرس ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے زیر اہتمام 100 روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15 اگست کو صبح 9 بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگی۔ مرکز قومی بچت کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی

کوئٹہ (کامرس ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی جو رواں سال کی 13ویں اور مجموعی طور پر 99ویں قرعہ اندازی ہے۔ مذکورہ قرعہ اندازی مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک ) تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوگئی، مزید پڑھیں

ڈالر

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

کراچی (کامرس ڈیسک ) ملکی تبادلہ مارکیٹس میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ہے، بدھ کو کاروباری دن کے آغاز پر روپیہ مزید پڑھیں