خالصتان

خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم،ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکل آئے

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ کیلگری میں ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں مزید پڑھیں

خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں