چین

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے ‘ریموٹ سینسنگ-53 (01-03)’ اور ‘ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)’سیارچوں کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ سیارچے کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگئے مزید پڑھیں