اولمپک گیمز

اولمپک گیمز میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا ،لاس اینجلس سمر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی

نیو یا رک (نیوز ڈیسک) لاس اینجلس سمر اولمپکس 2028 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں عالمی میڈیا کو یقین دلایا کہ وہ مقابلوں میں تحفظ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ مزید پڑھیں