مصطفی عامر کیس

مصطفی عامر کیس، سند ھ ہائیکورٹ کا ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج سے اختیارات واپس لینے کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج سے انتظامی اختیارات واپس لینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایم ڈی کیٹ، سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کر دی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لوگوں کا خون سفید ہوگیا ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا ایک اعلی سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی پولیس سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو اعظم سواتی نے آئینی درخواست اپنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں پر 3 ہفتوں میں جواب طلب

کراچی(کورٹ رپورٹر )سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو تین ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنا نے پر نادرا کو نوٹس جاری

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی جبکہ عدالت نے دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 26 ویں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول آف مزید پڑھیں