سندھ ہائیکورٹ

بغیر وجوہات بار بار طلبی بدنیتی ظاہر کرتا ہے، سندھ ہائیکورٹ کا ایف آئی اے پر اظہارِ برہمی

کراچی(شوبز ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ نے بزنس مین کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ بغیر وجوہات دوبارہ طلبی کا مقصد بدنیتی ہوتا ہے۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ‘ خرم شیر زمان کی بیرونِ ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی بیرونِ ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی کا کلینک سیل، سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کلینک کو سیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب کر لیا۔دورانِ سماعت سینئر وکیل انور منصور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی گمشدگی کےخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، لاپتہ شہریوں کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے ،جس چیز پر پابندی کا حکم دیتے ہیں اس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

این اے 231، دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں7 اگست تک توسیع

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے این اے231 ملیر کے 4 پولنگ سٹیشنز پر الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا۔ این اے 231 ملیر کے 4 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پی ٹی اے کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) کو اور دیگر متعلقہ اداروں کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے انٹرنیٹ سروس بند نہ کرنے پر حکم امتناع برقرار رکھنے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں