سینیٹر عرفان صدیقی

معاملات تقریبا طے، (ن)لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے،سینیٹر عرفان صدیقی

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور(ن)لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں