عمر سرفراز

حکمران 9 مئی واقعہ میں شریک جرم نہیں تو جوڈیشل کمیشن بنانے سے کیوں بھاگ رہے ہیں،عمر سرفراز

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ سانحہ نو مئی کی پہلے دن ہی مذمت کی تھی، حکمران اگر شریک جرم نہیں تو یہ جوڈیشل کمیشن بنانے سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں