پروفیسر فاروق افضل

سائنسی اصولوں پر مبنی صحت کا نظام ہی مضبوط معاشرے کی ضمانت: پروفیسر فاروق افضل

لاہور،اپریل07(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ صحت مند شہری ہی مضبوط قوم کی بنیاد ہیں۔رواں سال کے تھیم“Together for Health, Stand with Science”کی مناسبت سے مزید پڑھیں

ڈاکٹروں

ڈاکٹروں کے عالمی دن کی مناسبت سے پی جی ایم آئی میں تقریب

لاہور 31 مارچ(زاہد انجم سے)پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز معاشرے کے وہ محسن ہیں جو دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں مزید پڑھیں

صحت

چینی صدر کی اہلیہ کی سال 2025 ایڈز کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے تپ دق اور ایڈز کی روک تھام کے لیے خیر سگالی سفیر پھنگ لی یوان بیجنگ کے شی چھنگ ڈسٹرکٹ کلچر سنٹر میں ” ایڈز کے عالمی دن” کی مناسبت سے ایک تقریب مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صحت کے عالمی دن پر لاہور جنرل ہسپتال میں قومی سیمینار

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور امیر الدین میڈیکل کالج، لاہور جرنل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائینسز لاہور کے اشتراک سے صحت کے عالمی دن کے حوالے سے قومی سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

طالبان رحم

طالبان رحم دلی دکھائیں، گرفتار برطانوی جوڑے کے مقدمے میں تاخیر پر رشتہ دار وں کا اظہار تشویش

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے عمررسیدہ برطانوی جوڑے کے رشتہ داروں نے مقدمے کی کارروائی میں تاخیر پر ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹر رینالڈز مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو انتہائی تشویشناک امر مزید پڑھیں

اڈیالہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، ذاتی معالج نے صحت ٹھیک قرار دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں انکے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اور دیگر ڈاکٹرز کی ٹیم نے طبی معائنہ کیا گیا۔میڈیکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

صوبائی وزراء صحت کا جنرل ہسپتال کا دورہ پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے تفصیلی بریفنگ دی

لاہور(زاہد انجم سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جنرل ہسپتال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جنرل ہسپتال میں اکیڈمک کونسل کے ممبران کے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس ،عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

سکن کی 3000 بیماریاں، اکثریت قابل علاج ہیں: ماہرین امراض جلد جنرل ہسپتال

لاہور 13جولائی(زاہد انجم سے)دنیا بھر میں جلدی امراض کی تقریباًتین ہزار اقسام پائی جاتی ہیں، جن میں سے اکثریت قابل علاج ہیں لہذا امراض جلد میں مبتلا کسی مریض سے امتیازی سلوک نہ برتا جائے اور اسے آئسولیشن میں رکھنے مزید پڑھیں