چینی صدر

چین اور ہنگری کو اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے بیجنگ کے دیایوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے اس موقع پر کہا کہ دو ماہ قبل مزید پڑھیں

تاجکستان اور چین

تاجکستان اور چین کے تعلقات مشترکہ ترقی کا نمونہ ہیں، سا بق سیکر ٹری جنرل ایس سی او

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ کے تاجکستان کے سرکاری دورے کے دوران فریقین نے نئے دور میں چین تاجکستان جامع اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے قیام کا اعلان کیا، جس میں مزید اعلیٰ نقطہ آغاز سے چین مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی صدر کے اہم خطاب کی عالمی برادری میں تحسین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں تقریر اور شنگھائی تعاون تنظیم پلس ” آستانہ سمٹ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر

دو شنبے (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے صدارتی محل میں بات چیت کے بعد صحافیوں سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا مزید پڑھیں

چینی صدر

چین ایس سی او کے شراکت داروں کے ساتھ یکجہتی سے کام کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں” شنگھائی تعاون تنظیم پلس” اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔شی جن پھنگ نے کہا کہ ہمیں ہم نصیب معاشرے کا احساس مضبوطی سے قائم مزید پڑھیں

چینی صدر

چین عالمی گورننس میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں قازقستان کی حمایت کرتا ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آستانہ کے صدارتی محل میں قازق صدر قسیم جومارت توکائیف کے ساتھ بات چیت کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی مزید پڑھیں

چین

چین کے صدر شی جن پھنگ کا حالیہ دورہ وسطی ایشیا عا لمی تو جہ کا مر کز بن گیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے جہاں انہوں نے قازقستان کے اپنے پانچویں دورے کا آغاز کیا۔اس دوران صدر شی شنگھائی تعاون تنظیم آستانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے مزید پڑھیں