لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ، عام انتخابات میں نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج انوار حسین نے عام انتخابات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کی درخواست شہری انجینئر قاضی محمد سلیم نے مزید پڑھیں

سینیٹ

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

 پاکستان کے عام انتخابات پرامن طریقے سے ہوئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزار ت خارجہ  ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ  پریس کانفرنس میں  پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ  پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور  ہم اس پر مزید پڑھیں

پرابوو سوبیانتو

انڈونیشیا عام انتخابات،صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا، انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عام انتخابات میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتائج چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع

لاہور/کراچی ( کورٹ رپورٹر) عام انتخابات 2024ء میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتائج چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ،مریم نواز ،عطاء تارڑ ، خواجہ آصف ،پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا کیس الیکشن کمیشن کے سپرد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا۔ عام انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ دینے کے 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ ن کے انتخابی نشان شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف موجودہ مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات ، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، وفات پانے والے قومی و صوبائی امیدواروں کی تعداد 88 ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عام انتخابات سے قبل قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے۔ الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ انتقال کرنے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل مزید پڑھیں