عظمی خان اور علیمہ خان

9مئی جلاﺅ گھیر اﺅ ،جے آئی ٹیز کی تفتیش مکمل،علیمہ ، عظمی خان ،فواد چودھر ی سمیت تمام ملزمان قصوروار قرا ر

لاہور(کورٹ رپورٹر)9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جے آئی ٹیز نے جلاﺅگھیراﺅ کے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی ،تفتیش میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان اورفوادچودھری سمیت تمام ملزمان قصور وار قراردیئے مزید پڑھیں