علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے، گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، متاثرین کےلئے معاوضے دگنے اور نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے،350 جاں بحق افراد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن قائم ہو چکا ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن قائم ہو چکا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علاقے کو بنکروں اور اسلحے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا،علی امین گنڈاپور

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، حامد رضا اور دیگر کی غیر قانونی حراست افسوسناک ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حراست میں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار

پشاور(نیوز ڈیسک )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

بانی پی ٹی آئی کی پارٹی رہنماﺅں کو گنڈاپور سے تعاون کی ہدایت، مولانا فضل الرحمان سے اتحاد پر تاحال واضح پالیسی نہیں دی،ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماﺅ ں کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے تعاون کی ہدایت جاری کر دی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، گولی چلائی گئی تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ پن بجلی کے خالص منافع کے دو ہزار ارب روپے ادا کرنا ہوں گے، صوبے کے حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، اگر ہمارے حق کیلئے گولی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے، سلمان اکرم راجا

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جو بھی فساد پھیلا رہا ہے اب چھوڑیں گے نہیں،دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے مزید پڑھیں