اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں31 جنوری تک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے مزید پڑھیں

منظور وسان

الیکشن سے پہلےعمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان

کراچی(نیوز ڈیسک)پی پی رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے، اگر کوئی چاہے بھی تو عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود کو امریکی سائفر کا بائی چانس پتا چل گیا ورنہ وہ سائفر جنرل (ر) باجوہ کیلئے آیا تھا جسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی کیونکہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عمران خان نے توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ بانی تحریک انصاف نے جیل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عمران خان نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر کارروائی کے لیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان کا پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ ریفرنس کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر ہفتہ کو بھی فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں