سپیکر قومی اسمبلی

حق رائے دہی استعمال کرنا ہر باشعور پاکستانی کا حق اور فرض ہے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں 8 فروری کو الیکشن ہونے جارہے ہیں اس لئے ہر شہری کی قومی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا حق رائے دہی استعمال کرے۔ جمعرات مزید پڑھیں