کامران اکمل

ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے’کامران اکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ سلمان علی مزید پڑھیں

صائم جنوبی افریقا

صائم جنوبی افریقا میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پارل(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے مزید پڑھیں

محمد رضوان

پوری ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا، ہماری بیٹنگ لائن شروع میں لڑکھڑا گئی تھی’محمد رضوان

پرل (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا، ہماری بیٹنگ لائن شروع میں لڑکھڑا گئی تھی۔کپتان محمد رضوان نے کہا کہ صائم ایوب اور سلمان علی آغا نے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سابق لیجنڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پارل کرکٹ گراؤنڈ میں تین میچز کی ون مزید پڑھیں

چیمپئن کھلاڑی

چیمپئن بولر اور چیمپئن کھلاڑی کا میں فائنل میں میچ ونر اسپیل کبھی نہیں بھولوں گا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کرکٹرز عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز احمد کا پیغام وائرل ہوگیا۔پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی دلوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پیغام میں عامر اور عماد مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی نے جو بیان دیا اس سے کرکٹ ہو گی یا ختم ہو جائے گی’کامران اکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے آج تک بڑی سمجھداری سے نکتہ نظرپیش کیا ہے محسن نقوی نے جو آخری بیان دیا اس سے کرکٹ ہو گی یا مزید پڑھیں

شعیب اختر

بابراعظم کی فارم بحال نہ ہوئی تو وائٹ بال ٹیم سے باہر کردیا جائے گا،شعیب اختر

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارتی اخبار سے گفتگو مزید پڑھیں

'کامران اکمل

پاکستان کی ٹیم اچھی کارکردگی کے بعد تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتی’کامران اکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیم اپنی مزید پڑھیں

حارث

حارث 150’، ٹیم میں فاسٹ باﺅلر کا نک نیم سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حارث رف کو ٹیم میں حارث 150′ کے نیا’نِک نیم’ سے پکارے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیل کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز جیتنے کے بعد قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مزید پڑھیں

محمد رضوان

دورہ آسٹریلیا ، محمد رضوان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی کمان سنبھالنے والے محمد رضوان کے پاس ایڈیلیڈ میں شیڈول دوسرے ون ڈے میچ میں سابق کپتان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے سے محض ایک قدم دور ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اگر مزید پڑھیں