برآمدات

جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 15.48 فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.48 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں جوتوں مزید پڑھیں

چین

چین میں وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمد و رفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کی اطلاع کے مطابق 15 ستمبر یعنی چین کے روایتی تہوار وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن ، پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمدو رفت ہوئی ، جو ماہ بہ ماہ مزید پڑھیں

فلور ملز

حکومت کیساتھ ڈیڈلاک برقرار، ملک بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز میں تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا (کورٹ رپورٹر ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت کی انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امورکا حج درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں مزید پڑھیں