حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کا 29 ستمبر سے ملک گیر مظاہروں کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگے بجلی بلوں اور آئی پی پیز کیخلاف 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں