اداکار شان شاہد

ماضی میں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے،اداکار شان شاہد

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے، لیکن انہوں نے ان فلموں میں کام کرنے سے انکار مزید پڑھیں