یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر:نرسنگ کالج جنرل ہسپتال میں پرنسپل روبینہ انعام کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

لاہور۔5فروری(زاہد انجم سے)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کالج آف نرسنگ امیر الدین میڈیکل کالج لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام پرنسپل روبینہ انعام کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں فیکلٹی ممبران اور نرسنگ طالبات نے مزید پڑھیں