خلیل الرحمن قمر

نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان معافی مانگیں ، خلیل الرحمن قمر

لاہور (شوبز ڈیسک) رائٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے ناراض مزید پڑھیں