لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

اڈیالہ

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (کل)جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردیا جبکہ شوکت خانم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس،فریقین کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) عدالت نے چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کے لیے دائر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پٹیشن پر رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

اعلیٰ عدلیہ پی ٹی آئی پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لے،یاسمین راشد

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ پی ٹی آئی پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے۔ انسداد ہشت گردی عدالت کے باہر ڈاکٹر مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

ایم ایس جنرل ہسپتال کا ای این ٹی آپریشن تھیٹر میں تعمیراتی کام کی تاخیر کا نوٹس

لاہور(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال نے ای این ٹی آپریشن تھیٹر کے تعمیراتی کام میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو 2ہفتے میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ وقت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایکس کی بندش پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کو 26 جنوری کو جواب سمیت پیش ہونے مزید پڑھیں