نگران وزیر اعظم

دعا ہے کہ نیا سال پاکستان کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے کر آئے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سالِ نو پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے،نگران مزید پڑھیں