اسلام آباد ہائی کورٹ

نیب کو اب احساس ہوا کہ سابق ڈی جی شہزاد سلیم کا تجربہ پورا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ‌رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

نیب صرف انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال ہورہی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے ،نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

احتساب عدالت اسلام آباد

نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

عمران خان، بشری بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو(ّنیب)نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،نیب تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ریفرنس کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر میاں مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نیب ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)کے مزید پڑھیں