ایران

ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران (سپورٹس ڈیسک )ا یران نے آئندہ سال ہونے والے مینز فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایران نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کوالیفائرز ایشیا کے گروپ اے کے میچ میں ازبکستان کے خلاف مقابلہ 2-2 سے برابر مزید پڑھیں

میراڈونا

میراڈونا کے علاج میں غفلت،سرجن سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع

بیونس آئرس( سپورٹس ڈیسک )ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے والے انجہانی لیجنڈری فٹبالر میراڈونا کی بیماری کے دوران علاج میں غفلت برتنے کے الزام میں ڈاکٹر سمیت 7 افرد کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمے مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ: بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان عالمی چیمپئن بن گیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا،بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم پر ہر جگہ سے تنقید، امام الحق حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین امام الحق کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے۔ایک انٹرویومیں امام الحق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بابر اعظم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا دکھ مزید پڑھیں

اجے جڈیجا

افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت،ڈریسنگ روم میں بن پیئے شرابی دیکھے، اجے جڈیجا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے افغان کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کیخلاف جیت پر ڈریسنگ روم کے ماحول سے پردہ اٹھادیا۔پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کو دیئے گئے انٹرویو میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023میں افغان مزید پڑھیں

محمد عامر

ٹی20ورلڈکپ،محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں،محمد عامر ٹی20ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک مزید پڑھیں

بابر اعظم

پی ایس ایل 9؛ بابر کو قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے۔ورلڈکپ کی ناکام مہم کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے تھے،اب ان کو پی ایس ایل میں مزید پڑھیں