علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے، گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، متاثرین کےلئے معاوضے دگنے اور نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے،350 جاں بحق افراد مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا

اسلام آباد دھرنا، کنٹینرز ،گاڑیوں اورساﺅنڈ سسٹم کو کروڑوں کا نقصان، ادائیگی وزیراعلی کے پی کرینگے

پشاور(نیوز ڈیسک) اسلام آباد دھرنے میں کنٹینر،گاڑیوں اور ساﺅنڈ سسٹم کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائعکا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد جانے والے بلٹ پروف کنٹینر سے سامان مزید پڑھیں

مشال یوسفز ئی

مشال یوسفزئی کو وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

پشاور (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اور وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔وزیراعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال اعظم کو معاون خصوصی کے عہدے سے مزید پڑھیں

مراد سعید

روپوش مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)نو مئی سے روپوش سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مراد سعید کو 9مئی کیسز میں اشتہاری ملزم قرار دیا گیا ہے، پارٹی ذرائع مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلی کے پی نے کسی بھی آپریشن کی حمایت کی نہ دستخط کئے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ دستخط کئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ ، مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے پر ، وزیراعلی کے پی کے اور سپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری

پشاور (کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں پر وزیراعلی کے پی کے اور سپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی کی ہدایت پر 5 بڑے شہروں کے کیمرے سیف سٹی سے منسلک

لاہور (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبے کے پانچ بڑے شہروں کے کیمرے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کر دیئے گئے۔ جدید ٹیکنالوجی میں پنجاب ایک قدم اور آگے، 5 بڑے شہروں گوجرانوالہ، مزید پڑھیں