لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر کے سکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ مزید پڑھیں