شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی میں ہر کسی کی پریس کانفرنس پر پابندی عائد کی جائے، شوکت یوسفزئی کا مطالبہ

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے پارٹی میں ہر کسی کے پریس کانفرنس کرنے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا اورکہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پی ٹی آئی میں نہ کوئی خوف ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاﺅن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم دیدیا۔ لاہور مزید پڑھیں

مال بردار گاڑیوں

افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزےکی شرط میں نرمی رکھی گئی تھی ۔ کسٹم حکام کا کہنا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی ۔سمر کیمپ لگانے والے سکول مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیا گیا ہے۔ پیف کے ماتحت پنجاب بھر مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل مزید پڑھیں