اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں بغیر اجازت پرامن اجتماع پر پابندی سے متعلق قانون عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد میں بغیر اجازت پر امن اجتماع پر پابندی کی قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی، عدالت نے وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں