پاک بنگلہ دیش

پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ‘آسانی سے اور سستے ملنے کے طریقے بھی بتادیئے گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی مزید پڑھیں

حسن علی

پی سی بی نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فاسٹ بولر حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کرلیا ہے جس دوران انہیں علاج مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس لے لی گئی ہے جس پر کھیل کے حلقوں میں مختلف قسم کے تبصروں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وکٹ کیپر بلے باز چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ملاقات کے لیے لاہور طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی مینز کرکٹ ٹیم کے جاری مزید پڑھیں

غیر فعال کرکٹ

پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

اسلام آباد (سپوٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ غیرملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پِچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پِچز مزید پڑھیں

محمد عامر

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)10 مئی کو شروع ہونے والے آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا ویزا اب تک جاری نہ ہوسکا، بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

غیر فعال کرکٹ

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل مزید پڑھیں

عثمان خان

عثمان خان پاکستان کی قومی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہیں اور وہ کھیلیں گے، پی سی بی نے فیصلہ کرلیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے فیصلہ کرلیا ہے کہ متحدہ عرب اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد عثمان خان پاکستان کی قومی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہوں گے مزید پڑھیں