سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کا مزید وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر کرامت کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

رﺅف حسن

ملٹری کورٹس قبول نہیں کریں گے، آئینی عدالت کا دائرہ محدود ہونا چاہیے، رﺅف حسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس قبول نہیں کریں گے، آئینی عدالت کا دائرہ محدود ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت کا آغاز کوئی تیسرا شخص مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے21ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈائون شروع

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 21ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈائون شروع ہوگیا۔پولیس نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں اور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے’ بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارا پارٹی کا مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات کیس

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رکن خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے،پی ٹی آئی نے ڈیسک بجائے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت شروع ہوا۔ اپوزیشن نے بات کرنی کی اجازت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، پی ٹی آئی کا گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوسں

پولیس پارلیمنٹ ہاوسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا جبکہ علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاوس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان جلا گھیرا سمیت سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب سے تحریر مزید پڑھیں