چینی صدر

چین اور آسٹریلیا عالمی ملٹی پولرائزیشن کے عمل میں اہم قوتیں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ⁠⁠چینی صدر شی جن پھنگ نے سمانتھا موسٹین کو آسٹریلیا کی گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور آسٹریلیا ایک دوسرے کے اہم شراکت دار، مزید پڑھیں