چین

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

چینی سفیر

چین اور امریکہ کو جیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے ، چینی سفیر

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر اہتمام ایک عشائیہ سے ورچول خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور  امریکہ  کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی مزید پڑھیں

چین

چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دوسرا چین – امریکہ ٹریک 1.5 ڈائیلاگ ، جسے سی پی سی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ اور امریکہ کی ایشیا سوسائٹی نے مشترکہ طور پر اسپانسر کیا ہے ، بیجنگ میں منعقد ہوا۔ فریقین مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے ما بین مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلے اجلاس کا انعقاد

جنیوا (نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت سے متعلق چین اور امریکہ کے بین الحکومتی مکالمے کا پہلا اجلاس جنیوامیں منعقد ہوا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کی مشترکہ صدارت چین کی وزارت خارجہ کے شمالی امریکہ مزید پڑھیں

چینی سفیر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠امریکہ چینی طلباء سے بلاجواز اور ناجائز پوچھ گچھ کا سلسلہ بند کرے ، چینی سفیر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)  امریکہ میں چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق امریکہ میں چینی سفارت خانے نے چین اور امریکہ کے درمیان تعلیمی روابط کی 45 ویں سالگرہ اور نئے قمری سال کے مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے درمیان قومی سلامتی کی سرحد کے معاملے پر تبادلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی وزیر تجارت وانگ و ن تاؤ نے امریکی وزیر تجارت رائموڈو سے فون پر بات چیت کی۔ جمعرات کے روز سان فرانسسکو سربراہ ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر مزید پڑھیں

چین

تا ئیوان کے معا ملے پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا، چینی فو جی کمیشن 

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)  چین اور امریکہ کے محکمہ دفاع کا 17 واں ورک اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا ۔اس کی مشترکہ صدارت چین کے مرکزی فوجی کمیشن  کے بین الاقوامی فوجی تعاون دفتر کے سربراہ اور   امریکہ کی   وزارت مزید پڑھیں

کویت

چین اور امریکہ کے تعلقات میں پر پیش رفت ہوئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)     چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر   تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔  اپنے تہنیتی پیغام میں شی جن پھنگ مزید پڑھیں