چین

چین، “ٹریڈ ان” نہ صرف موجودہ بلکہ طویل عرصے کے لئے بھی فائدہ مند ہے، ر پورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اعلی ترین رہنما کی صدارت میں مرکزی کمیشن برائے مالیاتی امور کے چوتھے اجلاس میں “بڑے پیمانے پر سازوسامان کی تجدید” اور “کنزیومر گڈز ٹریڈ ان ” کلیدی الفاظ بن گئے۔ اجلاس میں اس بات مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی اداروں پر پابندیوں کی شدید مخالفت اور جوابی اقدامات کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے روس سے متعلقہ عوامل کی بنا پر متعدد چینی اداروں پر عائد پابندیو ں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ مزید پڑھیں

چین

دنیا کا عالمی معاشی ترقی کے فروغ میں چین کے کردار پر اعتماد کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک اور رینمن یونیورسٹی کی جانب سے نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن کے ذریعے عالمی جواب دہندگان کے لیے کیے گئے ایک سروے کے مطابق90.6 فیصد عالمی جواب دہندگان کا مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

جزیرہ ہوانگ یان پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات علاقائی خودمختاری اور مفادات کے تحفظ کا حصہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ جزیرہ ہوانگ یان چین کا فطری علاقہ ہے۔ حال ہی میں ، فلپائن نے جزیرہ ہوانگ یان مزید پڑھیں

چینی وزیر تجا رت

چین نے کثیر الجہتی تجارتی نظام میں عرب ممالک کے انضمام کی حمایت کی ہے، چینی وزیر تجا رت

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) 12 واں ڈبلیو ٹی او “چائنا پراجیکٹ” گول میز اعلیٰ سطح فورم متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوا۔چین کے وزیر تجارت وانگ وین ٹاؤ نے اعلیٰ سطح فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور تعلیم کے لیے چین آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، چینی صدر 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ڈریگن کے سال میں لالٹین فیسٹیول کے موقع پر امریکی ریاست آئیووا کے مسکٹائن ہائی اسکول کے طالب علموں کے خط کا جواب دیا اور انہیں نئے سال کی مبارکباد دی مزید پڑھیں

اے آئی اسٹوڈیو

چین کی پہلی اے آئی اینیمیشن سیریز “قدیم نظموں کی لہریں” لانچ،چائنا میڈیا گروپ کے اے آئی اسٹوڈیو کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) لفظوں سے بننے والی چین کی پہلی اے آئی اینیمیشن سیریز ” قدیم نظموں کی لہریں ” کی لانچ اور چائنا میڈیا گروپ کے اے آئی اسٹوڈیو کا افتتاح ہوا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن مزید پڑھیں

کتاب

کتاب”شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی  ” کی چوتھی جلد  کی پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے “شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں  ترجمہ کر کے اسے  نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا  ہے۔

چین

چین کا علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے  مضبوط اقدامات  اٹھا نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چین کی  وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے   تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے  کہ ہم چین کے تائیوان علاقے کو  امریکہ کی جانب سے اسلحے کی فروخت کی مزید پڑھیں