شاہ رخ خان

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی ہیں مزید پڑھیں