فواد چوہدری

فواد چودھری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کو نوٹس

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فواد چودھری کی جہلم کی 2 نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے فواد چودھری کی مزید پڑھیں

راجہ بشارت

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن ایپلٹ ٹریبونل مزید پڑھیں

شیخ رشید

کاغذات نامزدگی منظور، مجھے نااہل کروانےکی سازش ناکام ہوگئی ،شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ رشید حلقہ 56اور57میں لڑنے کا اہل ہے، عدالت نے میرے خلاف سازش کوناکام کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ شیخ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑےگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے ملکی سیاست اور معیشت کو نقصان پہنچا اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور کے حلقہ این اے 122 مزید پڑھیں

عمیر نیازی

عام انتخابات،عمیر نیازی کے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (نیوز ڈٰیسک) الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی کے ترجمان بیرسٹر عمیر نیازی کے میانوالی کے حلقے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور کر کے ان کا نام امیدواروں کی مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

الیکشن ٹریبونل کا پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار

کراچی (کورٹ رپورٹر)جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار کر دیا،فردوس شمیم نقوی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے، مزید پڑھیں

بابر اعوان

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں،لاڑکانہ کے مزید پڑھیں

زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں حاصل کرلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ مزید پڑھیں